مئی28 کا دن اُس عہد کی تکمیل کا دن ہے جو قیام پاکستان کے وقت کیا گیا، بانیان پاکستان کی اولادوں نے نہ صرف آزادی حاصل کی بلکہ اسے سنوارنے اور ترقی دینے میں بھی کلیدی کردار ادا کیا،چیئرمین ڈاکٹر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 253 خبریں موجود ہیں
پورا شہر اس وقت بجلی مافیا کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے، ایم کیو ایم اراکین سندھ اسمبلی تمام تر مطلوبہ وسائل میسر ہونے کے باوجود معاشی دارالخلافہ میں سولہ گھنٹوں سے زائد بجلی کی لوڈشیڈنگ سمجھ سے بالاتر ہے، مزید پڑھیں
بلدیاتی اداروں میں آپس کی رنجش اور اختیارات کی رسہ کشی نے شہر کو کچرے کے ڈھیر میں تبدیل کردیا ہے، علی خورشیدی شہر کی سڑکوں گلی کوچوں میں جابجا کچرے کے ڈھیر اُبلتے گٹر اور صفائی کی ناقص صورتحال مزید پڑھیں
خیال رہے فتح کے جشن میں غزہ کی چیخیں نہ دب جائیں ِ، آفاق احمد افواج ہمار ا غروراور غزہ کے مظلوم ہماری ذمہ داری ہے، ہمیں یا د رکھناچاہیے کہ مسلم امہ کیلئے پاکستان کا کردارقائدانہ ہے،کراچی……….چیئر مین آفاق مزید پڑھیں
ایم پی پی نے یوم تکبیر جوش و خروش سے منایا اس موقعے پرچم کشائی بھی کی گئی۔ کورنگی ٹاؤن الیاس گوٹھ کے نوجوان موجب کا بڑی تعداد میں نوجوانوں اور خواتین کے ہمراہ ایم پی پی میں شمولیت کا مزید پڑھیں
چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز علی بروہی نے ڈی سی ویسٹ ذوالفقار میمن کے ہمراہ یوسی 6 منگھوپیر ٹاؤن عبدالرحمان گوٹھ میں سندھ گورنمنٹ کے تعاون سے بننے والی ڈسپنسری کا ہنگامی دورہ کیا کراچی() چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز مزید پڑھیں
بھارت کو بھرپور جنگی جواب دینے پر پاک فوج سے اظہار تشکر بری فوج کے سربراہ حافظ عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پہ ترقی دینے پر اظہار مسرتکراچی () چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ کی زیر صدارت گلبرگ مزید پڑھیں
یومِ تکبیر ہمارے لیے عزم، استقامت اور قربانی کی علامت ہے۔ میئر کراچی بیر سٹر مرتضی وہابکراچی ( ) میئر کراچی بیر سٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ آج 28 مئی پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا دن مزید پڑھیں
چئیرمین صفورا ٹاؤن کی زیر صدارت افسران کا اجلاس اجلاس میں مالی سال 2025-26 کی تیاریوں کے حوالے سے بات چیت محکمہ پارکس سے پارکوں،گرین بیلٹس اور چوراہوں کے کاموں پر بریفنگ حاصل کی گئ ہریالی کے فروغ کیلئے صفورا مزید پڑھیں
گھوسٹ ملازمین کی تنخواہیں کاٹی گئ ہیں جس پر کرپٹ عناصر کے مذموم مقاصد کو ٹھیس پہنچ رہی ہے،چئیرمین صفورا ٹاؤن جو ملازمین روزانہ ڈیوٹیاں سر انجام دے رہے ہیں ان کی تنخواہوں کو چھیڑا نہیں گیا ہے،راشد خاصخیلی اگر مزید پڑھیں