کمشنر کراچی سیدحسن نقوی عوامی مفادمیں فیصلہ

ٹریفک کے بہا ئوکو بہتر اور حادثات سے بچا ئوکے لیے کمشنر کراچی سیدحسن نقوی نے فیصلہ کرلیا

کراچی ۔۔۔  شہرقائدکی عوام کیلئے کمشنرکراچی سیدحسن نقوی کا اہم ترین فیصلے سے ٹریفک کے حجم کوکنٹرول اور انسانی جانوں کے ساتھ مسلسل ہونے والے حادثات کو کم کرنے لیئے پہلا مراحلہ سامنے آگیا ہے کمشنرکراچی کے اس اہم فیصلے سے مستقبل میں کراچی کے شتربے مہار کی عکاسی کرتا اس ٹریفک کو اپنے اصل سمت کے تعین میں مدد ملے گی کمشنر کراچی سید حسن نقوی کا ڈی آئی جی ٹریفک کی سفارش پر 144 سی آر پی سی کے تحت کارروائی۔

گیارہ مرکزی سڑکوں پر غیر قانونی رکشائوں کی آمد و رفت پر پابندی۔ 15 اپریل سے 14 جون 2025 تک پابندی نافذ، خلاف ورزی پر 188 پی پی سی کے تحت کارروائی ہو گی شاہراہِ فیصل، آئی آئی چندریگر روڈ، شہید ملت روڈ سمیت اہم شاہراہیں پابندی کی زد میں غیر مجاز اور خود ساختہ گزرگاہوں پر چلنے والے رکشے ٹریفک میں رکاوٹ بن رہے تھے: ٹریفک پولیس کی رپورٹ کمشنر سید حسن نقوی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری،

فوری اطلاق کا حکم1+4 رکشے مزار عبداللہ شاہ غازی، اسٹیڈیم روڈ، اور دیگر علاقوں میں بھی بندٹریفک پولیس کو شکایات درج کرانے اور کارروائی کا اختیار دے دیا گیاتمام ایس ایچ اوز کو ہدایت جاری، پابندی کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن ہو گارکشہ ڈرائیورز کو متبادل راستوں کا استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے کمشنرکراچی کی جانب سے اس فیصلے پرپولیس کو سختی سے عمل درآمدکرانے کیلیئے اہم کردار اداکرناہوگا

اپنا تبصرہ لکھیں