کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر وڑائچ پر قاتلانہ حملے کی مذمت
کراچی (اسٹاف رپورٹر)بی جی سی گروپ کے سربراہ اور معروف سماجی شخصیت سید امتیاز الحق بخاری نے کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر وڑائچ پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی بزدلانہ کارروائی سے ڈرایا اور دھمکایا نہیں جا سکتا امتیاز الحق بخاری نے کہا کہ ملزمان کو فوری گرفتار نہ کیا گیا ہم شدید احتجاج کریں گے